حَسْرَتَنَا کا روٹ ح س ر ۔ جس کا معنی ندامت اور شرمندگی
۔ابوجہل کو نبیﷺ سے کیا مسئلہ تھا؟
آپﷺ کے پاس مال کم تھا
تکبر کا مسئلہ
رشتہ داری کا معاملہ
اللہ تعالی کیوں بتاتے ہیں کہ آپ سے پہلے بھی کئی نبی جھٹلائے گئے؟
نبیﷺ جو تسلی دینے کے لئے
پہلے نبیوں کی تعریف کے لئے
کفار کو ملامت کرنے کےلئے
اللہ تعالی دین کی طرف آنے والوں کا امتحان کیوں لیتے ہیں
تاکہ جان لیں کہ سچا کون ہے
تاکہ ان کو بہت مال دیں
اپنی ناراضگی ظاہر کرنے کےلئے
مَّا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَابِ ’ نہیں کمی کی کتاب میں ‘ کس کتاب میں ؟ ’
لوحِ محفوظ میں
رجسٹر میں
توراۃ میں