وَجَّهْتُ کا روٹ’ و ج ھ‘ ۔ جس کا معنی اپنا آپ اس ہستی کی طرف سپرد کرنا جس نے پیدا کیا ۔
اللہ پر یقین بڑھنے کی کیا نشانی ہے
انسان لوگوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے
انسان میں رہبانیت پیدا ہوجاتی ہے
انسان مشہور ہوجاتا ہے
کسی چیز کی قدر کو پہچانے کا کیا مطلب ہے
اس کی قیمت کو جاننا
اس کی ظاہری شکل کو جاننا
اس کی مقدار کو جاننا۔
تَجْعَلُونَهُۥ قَرَاطِيسَ تُبْدُونَهَا وَتُخْفُونَ كَثِيرًا ‘ اہل کتاب کیا چھپاتے تھے ’
وہ احکامات جو ان کے مرضی کے خلاف جاتے تھے
اخلاقیات کے بارے میں احکامات
پچھلے نبیوں کے بارے میں جو قصے تھے
نبیﷺ کے بارے میں جو نشانیاں کتاب میں تھیں
شرک کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے
دنیاوی نقصان اٹھانا پڑتاہے
اعمال چاہے کتنے ہی نیک کیوں نہ ہو ضائع ہوجاتے ہیں
صرف بُرے اعمال کی سزا ملتی ہے