مُّتَرَاكِبًا ‘ کا روٹ ’ ر ک ب‘ ۔ جس کا معنی سواری سے اترنا۔ ’
اللہ کے پاس ہم کیسے جائیں گے؟
اکیلے
جوڑے کی شکل میں
گروپ میں
صاحبہ کا لفظ بیوی کے لئے کیوں آتا ہے؟
وہ زیادہ درجہ رکھتی ہے
وہ ذہین ہوتی ہے
وہ ساتھی ہوتی ہے
وَلَا تَسُبُّوا۟ ٱلَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّـهِ‘ غیر اللہ کو بُرا بھلاکہنے سے کیوں منع کیا گیا ؟ ’
آپ کی رشتہ داری خراب ہوجائے گی
وہ آپ سے ناراض ہوجائیں گے
جواباً وہ بھی اللہ کو برا بھلا کہیں گے لا علم ہونے کی بنا پر
اللہ کا حجاب کیا ہوتا ہے
اس کا عفو و درگزر
اس کا نور
اس کا علم