Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

52
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 5 years ago
Close

S.Al An'aam ayah 93- 110

Question 1 of 5

1

مُّتَرَاكِبًا ‘ کا روٹ ’ر ک ب‘ ۔ جس کا معنی سواری سے اترنا۔ ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

اللہ کے پاس ہم کیسے جائیں گے

Select one of the following:

  • اکیلے

  • گروپ میں

  • جوڑے کی شکل میں

Explanation

Question 3 of 5

1

صاحبہ کا لفظ بیوی کے لئے کیوں آتا ہے؟

Select one of the following:

  • وہ ذہین ہوتی ہے

  • وہ ساتھی ہوتی ہے

  • وہ زیادہ درجہ رکھتی ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

وَلَا تَسُبُّوا۟ ٱلَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّـهِ‘ کیوں؟’

Select one of the following:

  • وہ آپ سے ناراض ہوجائیں گے

  • جواباً وہ بھی اللہ کو برا بھلا کہیں گے لا علم ہونے کی بنا پر

  • آپ کی رشتہ داری خراب ہوجائے گی۔

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ کا حجاب کیا ہوتا ہے

Select one of the following:

  • کمخواب کا

  • اس کا نور

  • دبیز ریشم کا

Explanation