’حَکَمْ‘ وہ ہوتا ہےجو حق کے ساتھ فیصلہ کرے
کلماتِ مبارکہ سے کیا مراد ہے
حدیث
فتاویٰ
قرآن
حلال و حرام کا اختیار کس کے
ہر کسی کے پاس
علماء کے پاس
اللہ اور اس کے رسول کے پاس ہے
انسان کا خول کب ٹوٹتا ہے
جب وہ قرآنی آیات سنتا ہے
بہت زیادہ ورزش کرتا ہے
جب وہ رشتہ داروں سے ملتا ہے
سیدھے راستے پرہونے کی کیا علامت ہے
جب سفر جلدی ختم ہوجائے
لوگوں سے زیادہ ملاقتیں ہوں
جب دنیا کے گھر سے زیادہ آخرت کے گھر کی فکر ہو