Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

38
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 5 years ago
Close

S.Al An'aam ayah 141- 150

Question 1 of 5

1

تَخْرُصُون‘ کا روٹ خ ر ص جس کا معنی درخت پر لگے پھلوں کا اندازہ کرنا ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

: اگر جانور حلال ہے تواس کی مادہ اور بچہ

Select one of the following:

  • مادہ حلال بچہ حرام

  • دونوں حلال ہوںگے

  • حرام ہوں گے

Explanation

Question 3 of 5

1

کیا ہے Source علم کا

Select one of the following:

  • سنت

  • قرآن

  • یونیورسٹیاں

Explanation

Question 4 of 5

1

شیطان حلال کو حرام کیوں کرواتا ہے

Select one of the following:

  • شیطانی چیزوں کو ناپسند کریں

  • لوگ تقوٰی اختیار کریں

  • تاکہ لوگ نجس کھائیں

Explanation

Question 5 of 5

1

جب غلط کام پر پکڑ نہ ہو تو اس کا کیا مطلب ہے

Select one of the following:

  • اللہ راضی ہے

  • اللہ کو کام پسند آگیا ہے

  • اللہ نے اسے اس کے حال پر چھوڑ دیا

Explanation