Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

91
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 6 years ago
Close

S.Al Aa' raaf ayah 26- 39

Question 1 of 5

1

ادراک‘ کا روٹ د ر ا جس کے معنی ہیں ایک چیز کا دوسری چیز سے ملنا ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

انسان کو اللہ کی نظرمیں ( دل کی خوبصورتی اور تقوی, ر یا کا ری کے کام, لوگوں کی تعریف ) عزت بخشتی ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

شیطان انسان پر لباس کے ذریعے کیسے حملہ آور ہو تا ہے

Select one or more of the following:

  • لباس کو گندہ کر کے

  • لباس کی بہترین سلائی سے

  • لباس کو مختصر کر کے

  • باریک لباس کے استعمال سے

Explanation

Question 4 of 5

1

اللہ کی عبادت کیا ہے

Select one of the following:

  • صرف حج کرنا

  • جیسا اس نے رہنے کا حکم دیا ویسے رہنا

  • صرف نماز کی پابندی

Explanation

Question 5 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

( شہرت کا لباس, دلہن کا, نفرت کا ) پہننے پر وعید ہے

Explanation