Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

84
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 5 years ago
Close

S.Al Aa' raaf ayah 73-102

Question 1 of 5

1

جاثمین کا روٹ ج ث م جس کے معنی پرندے کا زمین پر سینے کے بل بیٹھنا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

حضرت صا لح کی قوم نے کسں نشانی کا مطالبہ کیا

Select one of the following:

  • پہاڑ گرانے کا

  • پہاڑ سے اوننٹنی نکالنے کا

  • سونے کی بارش برسانے کا

Explanation

Question 3 of 5

1

اللہ کے پاس قیامت کے دن انسان کی اہمیت کس بناہ پر ہوگی

Select one of the following:

  • خود کیا عمل کر کے آئے

  • کسں خاندان سے ہیں

  • اس کے ظاہری خد و خال پر

Explanation

Question 4 of 5

1

پہلوں پر اچھے برے وقت آ تے رہے کسں کا قول ہے

Select one of the following:

  • مومنوں کا

  • کافروں کا

  • منافقون کا

Explanation

Question 5 of 5

1

انسان کے گناہوں کی فوری سزا دنیا میں کیا ہوتی ہے

Select one of the following:

  • دل مردہ ہوجاتے ہیں

  • دل آباد ہوجاتے ہیں

  • دل غمگین ہو جاتے ہیں

Explanation