Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

53
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 6 years ago
Close

S.Al Aa' raaf ayah 138-154

Question 1 of 5

1

..........جَاوَزْنَا ۔ ج ۔ و ۔ ز کے معنی ہیں

Select one or more of the following:

  • کسی بھی راستےکے وسط سے آ گے بڑھنا

  • کسی بھی راستےکے نیچے سے آنا

  • کسی بھی راستےکےدرمیان سے آ گے بڑھنا

  • کسی بھی راستےکے اوپر سے آنا

Explanation

Question 2 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

آخرت میں اللّہ کا دیدارمومنوں کے لئے ( انعام کے طورپر, اجرت کے طورپر, گنا ہوں کا کفارہ ) ہو گا

Explanation

Question 3 of 5

1

قرآن کو کس ارادے سے سیکھنا چاہیے

Select one of the following:

  • بھولنے کے ارادے سے

  • عمل کے ارادے سے

  • دوسروں پر بڑائی جتانے کے لئے

Explanation

Question 4 of 5

1

وَقَالَ مُوسَىٰ لِأَخِيهِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اخْلُفْنِي فِي قَوْمِي وَأَصْلِحْ

Select one of the following:

  • یوشع

  • ہارونؑ

  • ذکریاؑ

Explanation

Question 5 of 5

1

وَاتَّخَذَ قَوْمُ مُوسَىٰ مِن بَعْدِهِ مِنْ حُلِيِّهِمْ عِجْلًا جَسَدًا لَّهُ خُوَارٌ۔۔۔۔۔’عجلا ‘ کے معنی

Select one of the following:

  • اونٹ

  • بچھڑا

  • گائے

Explanation