Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

56
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 6 years ago
Close

S.Al Anf' al ayah 20-40

Question 1 of 5

1

مُكَآءً کا روٹ م ک و جس کے معنی انگلیوں سے سیٹی بجانا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

شَرَّ ٱلدَّوَآبِّ کون ہوتا ہے؟

Select one of the following:

  • جو للہ کی بات سن کر ان سنی کردے

  • دنیا وی معاملات میں بہت سمجھدار ہوتا ہے

  • اللہ کی آیات سن کر اس پر عمل کرتا ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

وَٱتَّقُوا۟ فِتْنَةً لَّا تُصِيبَنَّ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ مِنكُمْ خَآصَّةً ۖ۔۔۔۔کس ۔فتنہ کی طرف اشارہ ہے

Select one of the following:

  • بدعت اختیار کرنا

  • نیکی کا حکم نہ دیں اور برائی کو نہ روکیں

  • شرک کرنا

Explanation

Question 4 of 5

1

.......کسی قوم پر اس وقت تک عذاب نہیں آتا جب تک

Select one of the following:

  • اللہ کا رسول ان میں موجود ہوتا ہے

  • لوگ غیر اللہ کے آگے گڑگڑاتے ہیں

  • جب تک لوگ اللہ کی نافرمانی کرتے رہتے ہیں۔

Explanation

Question 5 of 5

1

اہل بدر کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا تھا۔

Select one of the following:

  • ہرجنگ میں شریک ہو۔

  • تم جو چاہو گناہ کرو تمہارے گناہ میں نے معا ف کر دیئے

  • بہت صدقہ کرو

Explanation