Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada

3663
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 5 years ago
Close

Juzz 2

Question 1 of 12

1

امت وسط کا مطلب کیا ہے

Select one of the following:

  • درمیانی اور بہترین امت

  • آخری اعتدال والی امت

  • دونوں جواب درست ہیں

Explanation

Question 2 of 12

1

مصیبت میں صبر کرنے اور دعا کرنے سے کیا نصیب ہوتا ہے

Select one of the following:

  • رحمت اور ہدایت

  • زندگی میں آسانی

  • اللہ کی رضا

  • اللہ کی نوازشیں

  • سب جواب درست ہیں

Explanation

Question 3 of 12

1

مخلوق کی محبت خالق کی محبت سے زیادہ ہو تو اسے کیا کہا جاتا ہے

Select one of the following:

  • شرک في المحبه

  • شرک في الايمان

  • شرک فی العقیدہ

Explanation

Question 4 of 12

1

کیا دیت دینے کے بعد بھی قاتل سے بدلہ لیا جائے گا

Select one of the following:

  • نہیں

  • ہاں

Explanation

Question 5 of 12

1

ایک روزے کا فدیہ کتنے مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے

Select one of the following:

  • ایک مسکین کو

  • دو مسکینوں کو

  • تین مسکینوں کو

Explanation

Question 6 of 12

1

آیت 186 واذا سالك عبادي عني-----سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ ہر پکار کا جواب دیتا ہے پھر ہمارا کیا فرض ہے

Select one of the following:

  • اس کی ہر بات کو مانے

  • عبادت کریں

  • دین کی دعوت کا کام کریں

Explanation

Question 7 of 12

1

مصیبت پر صبر کرنا اجر کا باعث ہے، ایسے میں ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیے

Select one of the following:

  • اس کو تقدیرکافیصلہ سمجھ کر قبول کریں اور صبر شکر کرتے رہیں

  • دوسروں کو اس کا الزام دیں اور مصیبت آنے کی وجہ معلوم کریں

Explanation

Question 8 of 12

1

نکاح کی بنیاد کیا ہونی چاہیے

Select one of the following:

  • دینداری

  • حسب نسب

  • مال و دولت

  • حسن وجمال

Explanation

Question 9 of 12

1

طلاق شدہ عورتیں کتنے حیض تک انتظار کریں

Select one of the following:

  • تین

  • دو

  • ایک

Explanation

Question 10 of 12

1

بیوہ عورت کی عدت کی مدت کتنی ہے

Select one of the following:

  • چار ماہ دس دن

  • تین ماہ

  • چار ماہ

Explanation

Question 11 of 12

1

لیڈر شپ کے لیے کیا دو چیزیں ضروری ہیں

Select one of the following:

  • جسمانی اور علمی قوت

  • جسمانی اور مادی قوت

Explanation

Question 12 of 12

1

آیت 248 کو کیا کہتے ہیں

Select one of the following:

  • آیت سکینہ

  • آیت البر

  • آیت دین

Explanation