نفلی اعمال میں سے عظیم عمل جس کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل ہو
قرآن پاک کی کثرت سے تلاوت کرنا اور اس میں غور و فکر کرنا ہے
خوب صدقہ کرنا ہے
نوافل پڑھنا ہے
ہم البر (نیکی / جنت / خیر کثیر) کونہیں پا سکتے جب تک کہ
حج نہ کر لیں
قرآن نہ ختم کرلیں
اس میں سے خرچ نہ کریں جو ہمیں محبوب ہو
معروف کا حکم دینا اور منکر سے روکنا فلاح پانے کا سبب ہے۔۔ معروف سے کیا مراد ہے
اللہ کی نظر میں بھی اچھا ہو
ایمان والے بھی اسے درست جانیں
ہر وہ کام جسے عقل اور فطرت اچھا جانے
سب جواب درست ہیں
غصہ پی جانے والوں اور درگزر کرنے والوں سے اللہ سبحانہ وتعالی قیامت کے دن کیا معاملہ فرمائیں گے
ان کی امیدوں کو پورا فرما دے گا
ان کے ساتھ عفو و درگزر کا معاملہ فرماۓ گا
کاموں میں نرمی کا رویہ کس بات کا باعث ہوتا ہے
خوبصورتی کا
زندہ دلی کا
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ------------کے خون کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی اس کی بخشش ہو جاتی ہے اور جنت میں اسکا ٹھکانہ بنا دیا جاتا ہے
شہید
متقی
نمازی
ابراہیم علیہ سلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو انہوں نے کہا ------------- اورآگ ان پر ٹھنڈی ہوگئی
استغفر الله
حسبي الله ونعم الوكيل
لا حول ولا قوه الا بالله
آیت 185-اصل کامیابی کیا ہے
جنت میں داخلہ
آگ سے نجات اور جنت میں داخلہ
فتنوں سے نجات
آیت 2 سورہ النساء - کن اعمال کو "حوبا كبيرا" کہا گیا ہے -
دونوں جواب درست ہیں
یتیموں کے مال کو اپنا مال سمجھنا
پاک مال کو ناپاک سے بدلنا
وراثت کی تقسیم کب ہونی چاہیے
وصیت اور قرض کی ادائیگی کے بعد
وصیت پوری کرنے کے بعد
قرض کی ادائیگی کے بعد
آیت 16 فاحشہ کا لفظ کس معنی میں آیا ہے
زنا کے لئے
چھپی دوستی کے لیے
بے حیائی کے لیے
عاشروهن بالمعروف کا کیا مطلب ہے
ان کے گھر والوں کا خیال رکھو
ان کے مہر ادا کرو
عورتوں کے ساتھ معروف طریقے سے گزر بسر کرو