Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu by Dr Farhat Hashmi - Live from Canada

2454
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 5 years ago
Close

Juzz 6

Question 1 of 12

1

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 'اس شخص میں دین نہیں جو

Select one of the following:

  • اپنے کاموں کو درست طریقے سے نہ کرے

  • عہد کی پابندی نہ کرے

  • لوگوں کی باتوں کا مذاق اڑائے

Explanation

Question 2 of 12

1

دین میں غلو کا مطلب ہے

Select one of the following:

  • اس چیز کو ظاہر کرنا جو اس حد کو ختم کردے جسے دین نے مقرر کیا ہے

  • دین کی ہر بات کو سنجیدگی سے لینا

  • بہت زیادہ دینداری میں مشغول ہونا

Explanation

Question 3 of 12

1

مومن کی نمایاں خوبی کیا ہے؟

Select one of the following:

  • ہر کام کے لئے عاجزی اختیار کرتا ہے

  • کام کو مسکرا کر انجام دیتا ہے

  • دوسروں کی مدد کرتا ہے

Explanation

Question 4 of 12

1

جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عطا کر دیتا ہے

Select one of the following:

  • ایمان

  • بہت سا مال

  • نیک اولاد

Explanation

Question 5 of 12

1

مسائل اور تکلیفوں کو دور کرنے کا سب سے بڑا حل کیا ہے؟

Select one of the following:

  • اعلی تعلیم حاصل کرنا

  • بہت سا مال کمانا

  • ایمان بڑھانا اور تقوی اختیار کرنا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 6 of 12

1

استغفار کب قبول ہوتی ہے؟

Select one of the following:

  • غلطیوں کی ندامت پر

  • صرف آنسو بہانے پر

Explanation

Question 7 of 12

1

آیت42  میں خاص طور سے حرام کھانے کی بات کی گئی 'حرام کھانے والے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حرام ہے؟

Select one of the following:

  • آگ

  • جہنم

  • جنت

Explanation

Question 8 of 12

1

اللہ کے قرب کا ذریعہ کیا ہے؟

Select one of the following:

  • نیکیوں میں کثرت

  • قرآن سے تعلق

  • نماز

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 9 of 12

1

یہود اور نصاریٰ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنانے کی ممانعت ہے

Select one of the following:

  • ہمسایہ

  • دلی دوست

  • دشمن

Explanation

Question 10 of 12

1

قیامت کے دن عدل و انصاف کرنے والے لوگ کہاں ہوں گے ؟

Select one of the following:

  • جنت کے باغوں میں

  • نور کے منبروں پر

Explanation

Question 11 of 12

1

آستانوں پر ذبح کیے گئے جانوروں کے گوشت سے تیار شدہ کھانا کیسا ہے؟

Select one of the following:

  • جائز ہے /حلال ہے

  • نہ جائز ہے /حرام ہے

Explanation

Question 12 of 12

1

اہل کتاب کی عورتیں مسلمانوں کےلیے کس صورت میں حلال ہیں

Select one of the following:

  • تمام جوابات درست ہیں

  • باقاعدہ نکاح کیا جائے

  • مہر ادا کیا جاۓ

  • پاک دامن ہوں

Explanation