آیات 41-44_ صرف باتیں سنتے جانا اور عمل کچھ نہیں کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا باعث ہے
اجر
ہدایت
ہلاکت
آیت 45 حشر میں احساس ہوگا کہ دنیا کی زندگی بہت مختصر تھی ،کتنی؟
کچھ سال
چار دن
ایک گھڑی
آیات 31-33_ مشرکین کے اعتراض کی کیا وجہ تھی؟( اللہ تعالی کی توحید ربوبیت)
قیاس اور گمان کے پیچھے چل رہے
خودساختہ خیالات تھے
ان کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی
'للذين احسنوا الحسنى وزياده' زیادہ سے کیا مراد ہے
جنت کے اعلی درجات
اللہ سبحانہ وتعالی کے چہرے کا دیدار
جو شخص اللہ کو خوشحالی اور بدحالی دونوں حالتوں میں یاد رکھتا ہے اس کے ساتھ اللہ سبحانہ وتعالی کیا معاملہ فرماتے ہیں؟
اسے دنیا کی نعمتوں سے نواز دیتے ہیں
اسے یاد رکھتے ہیں
قرآن مومنین اور منافقین کے لئے کس بات میں ترقی کا باعث ہے ؟
مومنین کے لئے نیکیوں اور منافقین کے لئے شک و شبہ میں ترقی کا باعث ہے
مومنین کے لیے ایمان میں اور منافقین کے لئے نفاق میں ترقی کا باعث ہے
جو شخص اللہ کی رضا لوگوں کو ناراض کرکے تلاش کرے گا تو
اللہ اس کو لوگوں سے پہنچنے والی تکالیف میں کافی ہو جائے گا
اللہ لوگوں کو اس کے خلاف کر دے گا
اللہ اس کو اس کے نفس کے حوالے کردے گا
قبا والوں کی تعریف ان کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرمابرداری کی وجہ سے کی گئی
طہارت اور پاکیزگی کی وجہ سے کی گئی
سچائی کی وجہ سے کی گئی
اپنے گناہوں کے ازالے کے لئے ہمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدقہ کرتے رہنا چاہیے
لوگوں سے معافی مانگنی چاہیے
ہر وقت رونا چاہیے
وہ کون سے مواقع ہیں جن کے ظاہر ہونے کے بعد کوئی نیک عمل قبول نہ ہوگا؟
تمام جواب درست ہیں
جانور کا زمین سے نکلنا اور لوگوں سے کلام کرنا
دجال کا نکل آنا
سورج کا مغرب سے طلوع ہونا
دعا کیسے مانگی جائے؟
اللہ پر توکل کرکے
کسی بزرگ کے پاس جا کے
نیکیوں پر فخر کرتے ہوئے
مَا جِئْتُم بِهِ السِّحْرُ ۖ إِنَّ اللَّـهَ سَيُبْطِلُهُ-یہ آیت کس موقع پر پڑھنی چاہیے؟
جادو کا اثر ختم کرنے کے لیے
جب کوئی گمراہ ہوجائے
جب کسی پر جادو کا شک ہو