" فلاح کا روٹ ف ل ح ہے، جس کا معنی "وہ کامیابی جو سفارش سے حاصل کی جائے
اللہ سے کۓ ہوۓ عہد کی خلا ف ورزی کی کیا سزا ہوتی ہے
رزق کی کمی ہو جاتی ہے
پریشا نیا ں گھیر لیتی ہیں
نیکی کے کاموں کی تو فیق چھن جاتی ہے
آیۃ 84 میں منا فقین کی نماز جنازہ پڑھنے سے کیوں منع کیا گیا ہے
کفر اور فسق پر مر نےکی وجہ سے
ذاتی دشمنی کی وجہ سے
رشتے داری نہ ہونے کی وجہ سے
" الاعراب " کس شخص کو کہتے ہے
وہ شخص جو اسماعيل علیہ السلام کی اولاد میں سے ہو
عرب میں رہتا ہو
عربی بولتا ہو
تمام جواب درست ہیں
آیت ۹۲ میں ’ وَّأَعْيُنُهُمْ تَفِيضُ مِنَ ٱلدَّمْعِ حَزَنًا ‘ غم کی کیا وجہ تھی ؟
انہیں جنک میں شریک ہونا پڑے گا
وہ اپنے خرچ پر شریک جہاد ہونے کی قدرت نہیں رکھتے
انہیں اپنے اہل و اعیال سے جدا ہونا پڑے گا