لِتُعْرِضُوا۟ ’ کا روٹ ع ر ض ہے جس کا معنی منہ موڑنا یا منہ پھیرنا ہے ’
آیۃ 94 میں " رجس " کا لفظ کن لوگوں کیے لۓ آیا ہے
منافقین کے لۓ
مشر کین کے لۓ
دو نوں کے لۓ
مہاجرین میں سے السا بقون الاولین کن لوگوں کو کہا جاتا ہے
جنگ تبوک میں جانے والوں کو
مکہ والوں کو
فتح مکہ سے پہلے ایمان لانے والوں کو اورخرچ کرنے والوں کو
اللہ تعا لی نے آپ صل اللہ علیہ وسلم کو وحی کے ذریعے کتنے منا فقین کے نام بتا ۓ تھے
70
100
82
گناہوں کا ازالہ یا نفاق کا مداوا کس چیز میں ہے
انفاق میں
صدقہ اور دعا میں
قول و فعل کی اصلاح کر نے میں
تمام جواب درست ہیں