لِّيَتَفَقَّهُوا۟ کا روٹ ف ق ھ جس کا معنی دین کی بنیادی تعلیم میں سمجھ بوجھ
سَاعَةِ ٱلْعُسْرَةِ کیا تھی؟ اور اسے یہ کیوں کہا جاتا ہے؟
،جنگ احد کا موقع سخت گرم موسمم ، فصلیں تیار تھیں
جنگ تبوک کا موقع تھا
سخت گرم موسمم ، فصلیں تیار تھیں وسائل کی کمی تھی
جنگ خندق کا موقع تھا
کوئی نئی بات واقعہ مہم ہوتی تو نبیﷺ کا طریقہ کیا ہوتا؟
خود ہی سارے فیصلے کرتے
سب کو اکھٹا کرکے مشورہ
سب کو بلا کر دعوت
علم سیکھنے کے بعد کن لوگوں کو سکھاؤ ؟
اپنے علاقے کےلوگوں کو
بالکل نہ سکھاؤ
دور دراز علاقوں میں
وَإِذَا مَآ أُنزِلَتْ سُورَةٌ فَمِنْهُم مَّن يَقُولُ أَيُّكُمْ زَادَتْهُ هَـٰذِهِۦٓ إِيمَـٰنًا ثُمَّ ٱنصَرَفُوا۟ رِجْسًا إِلَىٰ رِجْسِهِمْ( زَادَتْهُ هَـٰذِهِۦٓ إِيمَـٰنًا, ثُمَّ ٱنصَرَفُوا۟, رِجْسًا إِلَىٰ رِجْسِهِمْ )