لِتَلْفِتَنَا۔۔ میں روٹ ’ ل ف ت ‘ ہے۔ جس کا معنی کسی چیز سے پھیر دینا۔
ثُمَّ بَعَثْنَا مِن بَعْدِهِم مُّوسَىٰ وَهَارُونَ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ بِآيَاتِنَا۔۔۔کون سی آیات مراد ہیں؟
طوفان
جراد
تمام نشانیاں
خون
قومِ موسیٰ نے کیا دعا کی؟
وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً
کس قوم کی توبہ اللہ تعالی نے عذاب آنے سے پہلے قبول فرمالی؟
قوم لوط
قومِ یونس
قوم فرعون
........وَأَنْ أَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا
وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
وَأُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
فَإِنَّكَ إِذًا مِّنَ الظَّالِمِينَ