استغفار کے اوقات اور مقامات
سحر کا وقت
تکبیر تحریمہ اور سورۃ فاتحہ کے بعد
مجلس کے اختتام پر
عمرے کی حالت میں استغفار
ہر گناہ کے آغاز میں
سورج اور چاند کے گہن کے وقت
رات کے وقت ا آنکھ کھلنے پر
انسان گناہ اور فضل انعام کے درمیان رہتا ہے اس لیے الحمدللہ اور استغفراللہ کرتے رہنا چاہیے
پہلا امان اٹھا لیا گیا وہ جبکہ دوسرا ابھی باقی ہے اور وہ ہے
مجلس کے بعد کی دعا کفارہ ہے ان کاموں کا جو مجلس میں ہوتے ہیں
ہر کے بعد استغفار کرنا ہے