قُرْءَٰنًا ‘ روٹ ق ر ء ہے ۔لفظی معنی ہے جمع کرنا۔قرآن میں کیا جمع کیا ہوا ہے؟ ’
انسان کی ہدایت کے لئے تمام ضروری اجزا کو جمع کیا ہے
حروف، الفاظ اور آیات کو جمع کیا ہے
پچھلی تمام کتابوں کے مضامین کو جمع کیا ہے
تمام جوابات درست ہیں
وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ ‘ میں نعمت سے کیا مراد ہے؟ ’
نبوت
کتاب
دلیل
إِذْ قَالَ يُوسُفُ لِأَبِيهِ يَـٰٓأَبَتِ إِنِّى رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا وَٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ( كَوْكَبًا, وَٱلشَّمْسَ, وَٱلْقَمَرَ ) وَٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ رَأَيْتُهُمْ لِى سَـٰجِدِينَ
غَيَـٰبَت‘ کسے کہتے ہیں؟’
چغلی کرنا
گہرائی یا گہری زمین
غیبت کرنا
فَصَبْرٌ جَمِيلٌ کیسا ہوتا ہے؟
کوئی رونا دھونا نہ ہو
آہ و زاری کرنا
دوسروں کو دکھڑا سنانا
مصیبت میں اللہ کی طرف رجوع کرنا
كوئی شکوہ نہ ہو