Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

دعا: ایک نافع ترین دوا Dua: Aik Nafe' Tarin Dawa

150
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 5 years ago
Close

Chapter 1

Question 1 of 5

1

عربی کا وہ کون سا حرف ہے جس کے شروع ہونے سے سے الفاظ میں میں کھلنے اور وسعت کا معنی پایا جاتا ہے ؟

Select one of the following:

  • ف

  • ح

  • س

Explanation

Question 2 of 5

1

قرآن و حدیث کے بعد ہمارے لئے دین کو سیکھنے اور علم حاصل کرنے کا تیسرا ذریعہ کیا ہے؟

Select one of the following:

  • اسلامی فقہ

  • صحابہ کرام کے اجتہادات اور اعمال

  • قیاس

Explanation

Question 3 of 5

1

مشہور عربی شاعری کے مجموعے 'حماسہ' کو جمع کرنے والے کون تھے؟

Select one of the following:

  • ابو تمام

  • امام ابو جعفر

  • ابو بختری

Explanation

Question 4 of 5

1

تفسیر جلالین دو مفسرین کی علمی کاوش ہے جن کے نام میں لفظ جلال آتا ہے ایک کا نام بتائیں

Select one of the following:

  • علامہ جلال الدین واسطی

  • علامہ جلال الدین جعفری

  • علامہ جلال الدین سیوطی

Explanation

Question 5 of 5

1

نماز کا فرض کیا جانا گویا انسان پر اللہ کا احسان ہے تاکہ وہ۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • اپنے گناہوں کے بوجھ تلے دبنے سے بچا رہے

  • دونوں جواب درست ہیں

  • تزکیہ ہوتا رہے

Explanation