يُغَاثُ کا روٹ ہے غ ی ث یا غ و ث ہے، جس کا معنی ہے مدد دی جائے گی / بارش برسائی جائے گی
وَدَخَلَ مَعَهُ ٱلسِّجْنَ فَتَيَانِ.. فَتَيَان کون تھے؟
یوسفؑ کے بھائی
بادشاہ کے خدمت گزار
قافلے والے
إِنِّىٓ أَرَىٰنِىٓ أَحْمِلُ فَوْقَ رَأْسِى خُبْزًا تَأْكُلُ ٱلطَّيْرُ مِنْهُ ۔۔۔اس کے خواب کی کیا تعبیر تھی؟
فَيُصْلَبُ فَتَأْكُلُ ٱلطَّيْرُ مِن رَّأْسِهِۦ
أَعْصِرُ خَمْرًا
فَيَسْقِى رَبَّهُۥ خَمْرًا
کسی بھی کام کو کرنے کے لئے کون سی دو صفات ضروری ہیں؟
امانت دار ہوں
اس کام کو جانتے ہوں
قابل تعریف ہوں
بہت اچھی گفتگو کرتے ہوں
یوسفؑ نے خواب کی تعبیر کا کیا حل بتایا
صبر سے کام لے کر اچھی فصل کا انتظار کرو
جو بھی کھیت اگاؤ اس کو کاٹ لو
دانے/ بالیاں کو خوشوں میں چھوڑ دیا دو