Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

170
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 4 years ago
Close

Surah Raad ayah-1-17

Question 1 of 5

1

تَغِيضُ کا روٹ ۔۔۔۔۔ہے، جس کا معنی ہے ۔۔۔

Select one of the following:

  • غ ی ض، پانی کا گم ہونا

  • ت ی غ ، سرکشی

  • غ و ض ، غوطہ لگانا

Explanation

Question 2 of 5

1

آیۃ (1): میں کتاب سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • قرآن مجید

  • سورۃ یوسف

  • قرآن بھی اور سورۃ الرعد بھی

Explanation

Question 3 of 5

1

اس سورۃ میں کائنات پر غور و فکر کرایا جا رہا ہے، کیوں؟

Select one of the following:

  • سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو سکیں

  • تاکہ وہ حق اور سچائی کو پا سکے

  • تاکہ انسان ان سب چیزوں سے دنیا حاصل کرے

Explanation

Question 4 of 5

1

وَيُسَبِّحُ ٱلرَّعْدُ بِحَمْدِهِۦ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ ....... یہ کس موقع پر پڑھنی چاہیئے؟

Select one of the following:

  • بجلی کی کڑک کے وقت

  • تیز آندھی کے

  • خوف کے وقت

Explanation

Question 5 of 5

1

بارش کی مثال سے آپ نے کیا سیکھا؟ درست جواب کی نشاندہی کریں۔

Select one of the following:

  • علم سیکھ کر دوسروں کو پہنچانا ہے

  • اپنے اندر سے بیکار اور بے فائدہ چیزوں کو نکالنا ہے۔

  • دوسروں کے فائدے کا بننا ہے۔

  • تمام جوابات درست ہیں۔

Explanation