ٱلْمِهَادُ کا لفظ ۔۔۔۔سے نکلا ہے، جس کا معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
ھَمْدٌ، جھولا، فرش، چھت
مَھِادْ، ٹھکانہ یا بچھونا
مَھَدْ، ٹھکانہ، گہوارہ، بستر
جَنَّـٰتُ عَدْنٍ" والوں کو فرشتے سلام کریں گے، کس عمل کی وجہ سے"
صبر کرنے کی خوبی کی وجہ سے
بہت علم حاصل کرنے کی وجہ سے
اولاد کی نیک تربیت کرنے کی وجہ سے
وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ ٱللَّـهِ۔۔۔۔۔۔کن لوگوں کے دل کی مراد ہے؟
اللہ کی پہچان اور معرفت رکھنے والوں کے
اللہ کا ذکر کرنے والوں کے
شعوری ایمان رکھنے والوں کے ۔۔
تمام جوابات درست ہیں۔
قَارِعَةٌ کے معنی ہیں۔۔۔۔۔
ٹکرانا، حادثہ، مصیبت، آفت
قیامت کے ناموں میں سے ایک نام
اندھیری رات
ایسا گھر کو ویران ہو
أَوَلَمْ يَرَوْا۟ أَنَّا نَأْتِى ٱلْأَرْضَ نَنقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا ۔۔اس آیت میں ’ أَطْرَافِهَاسے کیا مراد ہے؟
بہت زلزلے آنا
زمین کا سائز کم ہونا
آتش فشاؤں کا پھٹنا
جغرافیائی، اعتقادی ، تمدنی تبدیلی