Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

88
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 4 years ago
Close

Surah al Hijr: ayah 1-50

Question 1 of 5

1

وَيُلْهِهِمُ کا روٹ ل ھ و ہے ، جو لھو سے نکلا ہے، اور اس کا معنی ہر وہ چیز جو اصل مقصد سے ہٹا دے۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

شِهَابٌ مُّبِينٌ‘ سے کیا مراد ہے؟ ’

Select one of the following:

  • ایسے شخص کا نام جو بہت تیز مزاج ہو

  • ایسا تیز شعلہ جو جنوں کے پیچھے آکر انہیں ختم کر دے

  • قرآن مجید کا دوسرا نام ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

کفارِ مکہ کب تمنا کریں گے ’ کاش ہم مسلمان ہوتے‘۔۔۔

Select one of the following:

  • متعدد بار

  • صرف موت کے وقت

  • کبھی بھی نہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

جہنم کے کتنے دروازے ہیں؟

Select one of the following:

  • چودہ۔

  • سات

  • بے شمار

Explanation

Question 5 of 5

1

قَالَ رَبِّ بِمَآ أَغْوَيْتَنِى لَأُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِى ٱلْأَرْضِ۔ سوائے۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • مَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلْغَاوِينَ

  • إِلَّآ إِبْلِيسَ

  • عِبَادَكَ مِنْهُمُ ٱلْمُخْلَصِينَ

Explanation