أَسَاطِيرُ ‘ سطر سے ہے جس کا معنی لکھی ہوئی اور اس کا واحد اسطورہ ہے‘
کفارِ مکہ کے آخرت کی انکار کی وجہ۔۔۔۔۔۔
ذہنی بیماری
تکبر
حق کا انکار
معاشرے کا دباؤ
الَّذِينَ تَتَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ۔۔۔۔۔۔۔۔يَقُولُونَ سَلَامٌ عَلَيْكُمُ ادْخُلُوا الْجَنَّةَ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
الْمُتَّقِينَ
طَيِّبِينَ
ظَالِمِي
مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ۔۔مشرکین کس چیز کا مذاق اڑاتے تھے؟
عذاب کا
قیامت کے آنے کا
رسولوں کا
تمام جوابات درست ہیں
آیت : (36) ہر پیغمبر کا کیا پیغام تھا؟
أَنِ اعْبُدُوا اللَّـهَ
نماز پڑھو اور زکوۃ دو
فَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ
وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوتَ