أَصْوَافِهَا" صوف کی جمع جس کا معنی بھیڑکی اون ہے"
زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ۔۔۔سے کون لوگ مراد ہیں؟
جو چوری کرتے ہیں
جو کفر کرتے ہیں
جو لوگوں کو اللہ سے راستے سے روکتے ہیں
اللہ تعالی ہمیں کن باتوں کا حکم دیتے ہیں
عدل کا
تمام جوابات درست ہیں
احسان کا
رشتہ داروں کی امداد یا صلہ رحمی
وَلَا تَنقُضُوا الْأَيْمَانَ ایمان قسم( الْأَيْمَانَ, ایمان, قسم ) بَعْدَ تَوْكِيدِهَا وَقَدْ جَعَلْتُمُ اللَّـهَ عَلَيْكُمْ كَفِيلًا
معاہدہ کس چیز کا امتحان ہے؟
اس کے دل کا امتحان
اس کے مال کا امتحان
معاہدہ کرنے والے کے اخلاق کا امتحان
اس کے ایمان کا امتحان