Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

72
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 5 years ago
Close

Surah Nahl ayah: 80 -95

Question 1 of 5

1

أَصْوَافِهَا" صوف کی جمع جس کا معنی بھیڑکی اون ہے"

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ۔۔۔سے کون لوگ مراد ہیں؟

Select one of the following:

  • جو چوری کرتے ہیں

  • جو کفر کرتے ہیں

  • جو لوگوں کو اللہ سے راستے سے روکتے ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

اللہ تعالی ہمیں کن باتوں کا حکم دیتے ہیں

Select one of the following:

  • عدل کا

  • تمام جوابات درست ہیں

  • احسان کا

  • رشتہ داروں کی امداد یا صلہ رحمی

Explanation

Question 4 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

وَلَا تَنقُضُوا ( الْأَيْمَانَ, ایمان, قسم ) بَعْدَ تَوْكِيدِهَا وَقَدْ جَعَلْتُمُ اللَّـهَ عَلَيْكُمْ كَفِيلًا

Explanation

Question 5 of 5

1

معاہدہ کس چیز کا امتحان ہے؟

Select one or more of the following:

  • اس کے دل کا امتحان

  • اس کے مال کا امتحان

  • معاہدہ کرنے والے کے اخلاق کا امتحان

  • اس کے ایمان کا امتحان

Explanation