اللہ پر ایمان کیسے لایا جائے؟
جیسے اللہ نے ہمیں اپنی کتاب میں بتایا
اسکے رسول ﷺ نے ہمیں اس کے بارے میں کچھ بتایا ہے۔
جیسے لوگ کہتے ہیں
فِي كِتِابِهِ سے مراد
تورات
قرآن مجید
انجیل
۔ وَلاَ تحریف میں تحریف سےکیا مراد ہے
بات کو کاٹ دینا
بات کا انکار کرنا
سے بدل دینا لفظ میں تبدیلی کرنا context بات کو
تَعْطِيلٍ کا مطلب ہے
صفات میں لفظ کو ماننا اور معنی کو نہیں ماننا
صفات کا انکار کرنا
ولا تَكْيِيفٍ سے مراد کیا ہے
کیفیت کے بارے میں جاننے کی کوشش کرنا
کیفیت بیان کیے بغیر ماننا
وَلاَ تَمْثِيلٍ سے مراد کیا ہے
مثال نہیں دینی
مثال کے ساتھ سمجھنا
دین کی بنیاد کس پر ہے؟
خوابوں پر
وحی الہی
عقیدہ کی بنیاد کس پر ہے
الإِيمانُ بِاللهِ وَمَلاَئِكَتِهِ، وَكُتُبِهِ، وَرُسُلِهِ، وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ، والإِيمَانُ بِالْقَدَرِ خِيْرِهِ وَشَرِّهِ
الإِيمانُ بِاللهِ وَرُسُلِهِ
اہل السنہ والجماعت سے مراد؟
وہ لوگ جو خود کو سنی کہتے ہیں
وہ لوگ جو سنت پر جمع ہیں۔ قرآن و سنت سے دلیل لیتے ہیں ۔
وہ لوگ جو سنتوں پر عمل کرتےہیں
دھونی دے کر (لبان جلا کر ) جنات کو بلانا صحیح ہے
۔ تفسیر ، حدیث، اصول الحدیث، اصول التفسیر، تصوف، عقائد، فتاوی، فقہ، اخلاق ، مسائل پرکل کتابیں لکھیں
561
591
592
فتاوی ابن تیمیہ کی کتنی جلدوں میں ہے
30
37
35
الْمَنْصُورَةِ جن کی مدد کی جاتی ہے یعنی اللہ ، فرشتے ، اہل ایمان اور پھر جنّات مدد کرتے ہیں۔
تقدیر پر ایمان سے مراد کیا ہے
تقدیر اچھی اور بری دونوں ہوتیں ہیں۔ انسان کے حق میں اچھی یا بری اس کے طرز عمل کی وجہ سے اللہ کی طرف سے ہر چیز میں خیر ہے۔
تقدیر صرف اچھی ہوتی ہے
عیسائیت اور یہود کے دین میں بگاڑ کی وجہ تحریف تھی