وَقَضَىٰ کے معنی ہیں۔۔
حکم دینا جو لازم ہو
ارادہ کرنا
فیصلہ کرنا
تمام جوابات درست ہیں
أُفٍّ کا معنی ۔۔۔۔ہے
معاملہ میں چھوٹی سا برا رویہ بھی نہ رکھا جائے
ناخن کا وہ تراشہ جو پھینک دیا جائے
کلمہ کراہت ہے
والدین کے لئے کیا دعا مانگنی چاہیئے؟
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ تُبَذِّرْ تَبْذِيرًا( الْمُبَذِّرِينَ, تُبَذِّرْ, تَبْذِيرًا ) كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ ۖ
وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ ۖ إِنَّ الْعَهْدَ ۔۔۔۔۔
كَانَ مَسْئُولًا
كَانَ مَنصُورًا
خِطْئًا كَبِيرًا