Abdullah shafqat
Quiz by , created more than 1 year ago

Quiz on SURAH HUUD, created by Abdullah shafqat on 03/05/2020.

371
0
0
No tags specified
Abdullah shafqat
Created by Abdullah shafqat about 4 years ago
Close

SURAH HUUD

Question 1 of 10

1

و مرسٰھا کا روٹ ورڈ ؟

Select one of the following:

  • م - ر -س

  • ر - س - و

  • ر -س - ا

Explanation

Question 2 of 10

1

تجری کا روٹ ورڈ ؟

Select one of the following:

  • ت -ج - ر

  • ج - ر - ی

  • ج - ر -ء

Explanation

Question 3 of 10

1

ہر نبی نے اپنی قوم کو پیغام دیا

Select one of the following:

  • اللہ کی عبا د ت کرو

  • اللہ کی عبادت کرو اسکے سوا کوئی معبود نہیں

  • اللہ کی عبادت کرو اور نیک کام کرو

Explanation

Question 4 of 10

1

عبادت سے کیا مراد ہے ؟

Select one of the following:

  • اللہ کو ایک ماننا اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھرانا

  • نماز پڑھنا، روزہ رکھنا، صدقہ کرنا اور نیک کام کرنا

  • ہر معاملے میں اللہ کے حکم کو ماننا

Explanation

Question 5 of 10

1

حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم میں کیا برائی تھی ؟

Select one of the following:

  • اللہ کو نہ ماننا اور بتوں کی پوجا کرنا

  • شرک کرنا اور ناپ تول میں کمی کرنا

  • اللہ کو نہ ماننا اور بے حیائی کے کام کرنا

Explanation

Question 6 of 10

1

استغفار سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • اللہ تعالیٰ سے ڈرنا

  • اپنی غلطی کو مان لینا اور اللہ کے سامنے اس کا اظہار کرنا

  • دل میں شرمندہ ہونا

Explanation

Question 7 of 10

1

السیاٰت کا روٹ ورڈ ؟

Select one of the following:

  • س -و - ء

  • س -ی - ت

  • س - ا - ت

Explanation

Question 8 of 10

1

انسان کو دنیا پر بھیجنے کا کیا مقصد بتایا گیا ہے؟

Select one of the following:

  • تاکہ وہ نماز پڑھے ،روزہ رکھے اور زکوۃ ادا کرے

  • تاکہ وہ دنیا کی چیزوں سے فائدہ اٹھا سکے

  • اللہ آزماۓ کہ کون سب سے احسن عمل کرتا ہے

Explanation

Question 9 of 10

1

سورہ ھود کے شروع اور آخر میں اللہ تعالیٰ کی کس صفت کا ذکر کیا گیا ہے ؟

Select one of the following:

  • اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے

  • اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا ہے

  • اللہ تعالیٰ ہر بات کا جاننے والا ہے

Explanation

Question 10 of 10

1

ان الحسناٰت یذھبن السیاٰت کا ترجمہ بتائیں

Select one of the following:

  • بے شک برائیاں اچھائی کو مٹا دیتی ہیں

  • بے شک وہ اچھائیاں اور برائیاں مٹا دیتا ہے

  • بے شک اچھائیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں

Explanation