Abdullah shafqat
Quiz by , created more than 1 year ago

SURAH AL -NOOR

135
0
0
No tags specified
Abdullah shafqat
Created by Abdullah shafqat over 4 years ago
Close

QURAN QUIZ

Question 1 of 10

1

یؤتو کا روٹ ورڈ

Select one of the following:

  • ی -و -ت

  • و - ء -ت

  • ء -ت - و

Explanation

Question 2 of 10

1

لا تحسبوہ شرلکم بل ھو خیرلکم

Select one of the following:

  • تم شر کو برا گمان نہ کرواور خیر کے کام کرو

  • تم اسے اپنے لیے برا گمان نہ کرو بلکہ اس میں تمہارےلیے بھلائی ہے

  • تم شر کے کام نہ کرو بلکہ بھلئی کے کاموں میں حصہ لیا کرو

Explanation

Question 3 of 10

1

الزجاجہ کا روٹ ورڈ

Select one of the following:

  • ز - و -ج

  • ز -ج - ہ

  • ز -ج - ج

Explanation

Question 4 of 10

1

عبادت کا مفہوم

Select one of the following:

  • نماز پڑھنا، روزہ رکھنا،زکوۃ دینا اور حج کرنا

  • ہر معاملے میں اللہ کے حکم کو فالو کرنا

  • اللہ کو ایک ماننا اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا

Explanation

Question 5 of 10

1

معاشرے میں فحاشی پھیلانے کی سزا کیا ہے؟

Select one of the following:

  • اسی کوڑے

  • سو کوڑے

  • ایک سو اسی کوڑے

Explanation

Question 6 of 10

1

مردوں اور عورتوں کو نگاہ نیچے رکھنے کا حکم دیا تاکہ

Select one of the following:

  • معاشرے میں بے حیائی نہ پھیلے

  • تاکہ عورتیں آرام سے باہر جا سکیں

  • تاکہ ان کی شرافت پہچان لی جاۓ

Explanation

Question 7 of 10

1

لیستخلفنھم کا مطلب ہے

Select one of the following:

  • البتہ وہ ضرور انہیں اپناجانشین بناۓ گا

  • البتہ وہ جانشین ہے ان کا

  • البتہ انہوں نے اسے اپنا جانشین بنا لیا

Explanation

Question 8 of 10

1

بعولتھن کا روٹ ورڈ

Select one of the following:

  • ب -ع -و

  • ع -و -ل

  • ب -ع -ل

Explanation

Question 9 of 10

1

اللہ تعالیٰ نے ہدایت کا مرکز بنایا؟

Select one of the following:

  • پیارے نبیؐ کو بنایا

  • مومن کے دل کوبنایا

  • قرآن مجید کو بنایا

Explanation

Question 10 of 10

1

زنا کی سزا کتنے گواہیوں پر دی جاۓ گی؟

Select one of the following:

  • زنا کی سزا سب کے سامنے دی جاۓ گی

  • چار گواہ اکھٹا کرنے ہوں گے

  • چار بار قسمیں کھانی ہوں گی

Explanation