وَأَجْلِبْ کا روٹ ج ل ب جس کا معنی۔۔۔۔ کسی پر چّلا کر آگے بڑھایا جائے۔
لَأَحْتَنِكَنَّ ذُرِّيَّتَهُ کا معنی۔۔۔
البتہ میں اسے پھینک دوں گا اس کو
البتہ میں ضرور جکڑ لوں گا اس کی اولاد کو
البتہ میں اسے پھینک دوں گا اس کو دین کو
شیطان کی آواز کیا ہے؟
وسوسہ
گناہ اور فساد کی دعوت
گانے بجانے کی آواز
تمام جوابات درست ہیں
شیطان کا زور کس پر نہیں چلتا؟
جو بہت لشکر رکھتے ہیں
جو اللہ پر توکل کرتے ہیں
اپنے معاملات اللہ کے سپرد کرتے ہیں
جو بہت طاقت ور ہوتے ہیں
.....وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ
قَالَ أَأَسْجُدُ لِمَنْ خَلَقْتَ طِينًا
قَالَ أَرَأَيْتَكَ هَـٰذَا الَّذِي كَرَّمْتَ عَلَيَّ
لَئِنْ أَخَّرْتَنِ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ