جنت کی نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت کونسی ہے؟
اللہ تعالیٰ کی رضا مندی
دودھ کی نہریں
شراب کی نہریں
بہترین متاع ہے ----------
نیک عمل
نیک اولاد
نیک عورت
ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق کسی ---------- کو سے بہتر اور کشادہ تر نعمت کوئی نہیں ملی
صبر
مال
سے سینے کی تنگی دور ہوتی ہے -------------
مال خرچ کرنے سے
استغفار
صبر کرنے سے
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم کے فرمان کے مطابق اے عورتو کثرت سے ----------- اور ----------- کرو
صدقہ اور استغفار
نیک عمل اور دعائیں
نیک عمل اور شکرگزاری