Zainab Waheed
Quiz by , created more than 1 year ago

Ayat No. (13-17)

148
0
0
Zainab Waheed
Created by Zainab Waheed about 4 years ago
Close

Surah Aa-le-Imran (L 2)

Question 1 of 5

1

کرونا وائرس کے اس دور میں کرنے کا کام

Select one or more of the following:

  • استغفار کرنا

  • کا مطالعہ کرنا WhatsApp

  • اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا

Explanation

Question 2 of 5

1

آیت نمبر 14 کے حوالے سے دنیا میں لوگوں کے کتنے گروہ پائے جاتے ہیں؟

Select one of the following:

  • چار

  • دو

  • تین

Explanation

Question 3 of 5

1

بہترین متاع ہے--------

Select one of the following:

  • نیک عورت

  • نیک اولاد

  • نیک عمل

Explanation

Question 4 of 5

1

تقویٰ والوں کی کیا صفات ہیں

Select one or more of the following:

  • خرچ کرنے والے

  • صبر کرنے والے

  • محبت کرنے والے

  • سچ بولنے والے

  • اطاعت کرنے والے

  • سحری کے وقت استغفار کرنے والے

Explanation

Question 5 of 5

1

استغفار کے فائدے

Select one or more of the following:

  • گناہوں کو چھوڑنے کا علاج ہے

  • بخشش اور رحمت کا ذریعہ

  • رزق، مال، اولاد میں اضافے کا ذریعہ

  • سینے کی تنگی کا ذریعہ

  • خیر و برکت کا باعث

Explanation