‘غَسَقِ کا روٹ ہے غ س ق، جس کا معنی ہے ’رات کی تاریکی
إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا۔۔۔ مَشْهُودًا۔ سے کیا مراد ہے؟
فجر کے وقت ہر چیز کا مشاہدہ کیا جاتا ہے
فجر کی نماز کے وقت فرشتوں کو حاضر ہونا
دن اور رات کے فرشتے جمع ہوتے ہیں
تمام جوابات درست ہیں
وَقُل رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ ۔۔۔ہجرت کے ضمن میں مُدْخَلَ اور مُخْرَجَ کون سی جگہیں ہیں؟
مدینہ مدخل، مکہ مخرج
مکہ مدخل، مدینہ مخرج
مکہ مخرج، طائف مدخل
.وَإِذَا أَنْعَمْنَا عَلَى الْإِنسَانِ........... نعمت ملنے کی صورت میں انسان کا کیا رویہ ہوتا ہے؟
زَهُوقًا
وَنَأَىٰ بِجَانِبِهِ
يَئُوسًا
أَعْرَضَ
آیت 82: قرآن کے نزول میں ہمارے لئے کیا فائدے ہیں ؟
مال
شِفَاءٌ
علم
وَرَحْمَةٌ