حدیث کے مفہوم کے مطابق جھوٹی قسم کھا کر سودا بیچنے والے پر کیا حرام ہے؟
جنت
دوزخ
برزخ
بغیر علم کے کسی کو فتویٰ دینے والا کیا کہلاتا ہے؟
جھوٹا
عالم
استاد
احبار سے مراد کون ہیں؟
اہل علم
اہل مکہ
اہل دوزخ
اللہ تعالیٰ نے اپنی ربوبیت کے بارے میں عالم ارواح سے کون سا عہد لیا؟
عہد تقوی
عہد الست
عہد نماز
روز قیامت کن لوگوں سے زمین بھر سونا بھی بطور فدیہ قبول نہ کیا جائے گا؟
حالت کفر میں مرنے والے
قرض ادا نہ کرنے والے
زکوٰۃ ادا نہ کرنے والے