.۔مَكَّنَّا کا روٹ "م ک ن" جس کا معنی رہنا یا اقتدار دینا
ذو القرنین کو اس نام سے کیوں پکارا گیا؟
کیونکہ اس کی حکومت مشرق اور مغرب پر پھیلی ہوئی تھی
کیونکہ اس کے تاج پر دو سینگ بنے تھے
اس نے ایران اور روم پر حکومت کی
تمام جوابات درست ہیں
ذو القرنین کا دنیا فتح کرنے کا مقصد کیا تھا؟
عدل و انصاف قائم کرنا
لوگوں کو ایمان کی دعوت دینا
دنیا پر اپنی دھاک بٹھانا
دولت کمانا
حَتَّىٰ إِذَا بَلَغَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَطْلُعُ عَلَىٰ قَوْمٍ۔۔۔۔۔۔۔
لَّمْ نَجْعَل لَّهُم مِّن دُونِهَا سِتْرًا
فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ وَوَجَدَ عِندَهَا قَوْمًا
لَّا يَكَادُونَ يَفْقَهُونَ قَوْلًا
زُبَرَ الْحَدِيدِ سے کیا مراد ہے؟
لوہے کی چادریں
سیمنٹ کی اینٹں
لوہے کی زرہ