Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

www.alhudainstitute.ca

7263
2
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 1 Part 2

Question 1 of 5

1

وہ کونسی سورۃ ہے جس کے پڑھنے سے شیطان گھر سے بھاگ جاتا ہے؟

Select one of the following:

  • سورۃ النجم

  • سورۃ البقرہ

  • سورۃ الشمس

Explanation

Question 2 of 5

1

متقی کون ہوتے ہیں؟

Select one of the following:

  • جو نماز قائم کرتے ہیں

  • غیب پر ایمان لاتے ہیں

  • اپنے دیئے ہوئے رزق میں سے خرچ کرتے ہیں

  • جن میں یہ تینوں صفات موجود ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

سخت دل لوگ کون ہوتے ہیں؟

Select one of the following:

  • جن کے دل کمزور ہوتے ہیں

  • جن کی آنکھیں کمزور ہوتی ہیں

  • جو حق کو پہچان کر بھی قبول نہیں کرتے

Explanation

Question 4 of 5

1

وہ کونسے لوگ ہیں جن کے قول و فعل میں تضاد ہے؟

Select one of the following:

  • کافر

  • منافق

  • مومن

Explanation

Question 5 of 5

1

آدم کو فرشتوں کے مقابلہ میں کس بنیاد پر اعزاز حاصل تھا؟

Select one of the following:

  • دولت

  • اولاد

  • علم

Explanation