يَمَسَّكَ کا روٹ م س ک۔۔۔ جس کا معنی چھو جائے گا
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِبْرَاهِيمَ۔۔۔آپﷺ کو ابراہیمؑ کا ذکرکرنے کے لئے کیوں کہا جا رہا ہے؟
کیونکہ اہل مکہ اپنے آپ کوابراہیمؑ کی اولاد قرار دیتے تھے
کیونکہ ابراہیمؑ نے خانہ کعبہ کی تعمیر کی تھی
ان کی اولاد ہونے پر انہیں فخر تھا
کیونکہ ابراہیمؑ خلیل اللہ تھے
رسول اور نبی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
رسول صاحب شریعت
نبی پچھلی شریعت کا پیروکار
نبی پر کتاب نازل ہوتی ہے
نبی رسول سے مرتبہ میں بڑا ہوتا ہے
أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّـهُ۔۔کن لوگوں پر اللہ کا انعام ہوتا ہے؟
إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُ الرَّحْمَـٰنِ خَرُّوا سُجَّدًا وَبُكِيًّا
وَلَهُمْ رِزْقُهُمْ فِيهَا بُكْرَةً وَعَشِيًّا
إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا۔۔
آیة۵۳:) وَوَهَبْنَا لَهُ مِن رَّحْمَتِنَا أَخَاهُ هَارُونَ إِسْمَاعِيلَ إِدْرِيسَ( هَارُونَ, إِسْمَاعِيلَ, إِدْرِيسَ ) نَبِيًّا ۔)