This is a timed quiz.
You have 10 minutes to complete the 5 questions in this quiz.
بھیڑیے کو نیک بیٹا کیوں کہا جاتا ہے ؟
وہ س جانوروں کے کام آتا ہے۔
وہ اپنے بوڑھے ماں باپ کی خدمت کرتا ہے۔
وہ کسی سے لرائی نہیں کرتا۔
شیر کو کس چیز کی علامت سمجھا جاتا ہے؟
ذہانت
خونخواری
بہادری
مذکر بھیڑیے یا مونث بھیڑیے میں سے کوئی مر جائے تو وہ تیس ماہ تک اس کا ماتم کرتے ہیں ۔
بھیڑیے کو عربی زبان میں ابن البار ابن الباران ابن البنان( ابن البار, ابن الباران, ابن البنان ) کہا جاتا ہے ۔
بھیڑیے کو قید میں کیوں نہیں رکھا جاتا ہے ؟
وہ خوراک لینا بند کر دیتا ہے ۔
گھر والوں سے بچھڑنے کے غم میں وہ مر جاتا ہے۔
وہ پنجرہ توڑ کر بھاگ جاتا ہے ۔