Javedan Nabeel
Quiz by , created more than 1 year ago

Quiz on Fiqh ul Quloob (Asma e Husna), created by Javedan Nabeel on 24/11/2020.

1304
0
0
Javedan Nabeel
Created by Javedan Nabeel about 4 years ago
Close

Fiqh ul Quloob (Asma e Husna)

Question 1 of 23

1

عبادت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی انتہا ہے۔

Select one of the following:

  • شکر

  • تعظیم

  • تعریف

Explanation

Question 2 of 23

1

ارواح کی بلندی کس چیز پر منحصر ہے؟

Select one of the following:

  • اللہ کے رحمان ہونے کے اثبات پر

  • اللہ کے الہ ہونے کے اعتراف پر

  • اللہ کی معرفت پر

  • اللہ کے احسان اور افعال کے مشاہدے پر

Explanation

Question 3 of 23

1

عالم العلوی اور عالم السفلی کس سے بھرا ہوا ہے؟

Select one of the following:

  • ہوا سے

  • رحمت سے

  • سلامتی سے

Explanation

Question 4 of 23

1

اللہ کے عرش پر کیا تحریر ہے؟

Select one of the following:

  • رحمت کے ۱۰۰ حصوں میں سے ۹۹ آخرت کے لئے ہیں

  • اللہ کی مخلوقات میں سے سب سے وسیع عرش ہے

  • اللہ کی رحمت اسکے غضب پر بھاری ہے

Explanation

Question 5 of 23

1

قال النبیﷺ : اانما یرحم اللہ۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • العالم العلوی و السفلی

  • علی من یشا من عبادہ

  • من عبادہ الرحما

Explanation

Question 6 of 23

1

اللہ کی رحمت میں سے ہے

Select one of the following:

  • جنت

  • اللہ کا غضب

  • اللہ کی کتاب

  • یہ سب کچھ

  • جنت اوراللہ کی کتاب

Explanation

Question 7 of 23

1

اسم الرحیم کس چیز پر دلالت کرتا ہے؟

Select one of the following:

  • ایک صفت ہے جو اللہ کے ساتھ قائم ہے

  • ایک صفت ہے جس کی نسبت مخلوق کی طرف ہے

  • ایک صفت ہے جس کا تعلق نعمتوں کے ساتھ ہے

Explanation

Question 8 of 23

1

کون سا نام بندوں کو نہیں دیا جا سکتا؟

Select one of the following:

  • رحمٗن

  • رحیم

  • عزیز

  • رازق

  • خالق

  • یہ سبھی نام

  • خالق ، رحمٰن، رازق

  • خالق، رازق، رحیم

Explanation

Question 9 of 23

1

مبتدا پر ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے

Select one of the following:

  • زیر

  • زبر

  • پیش

Explanation

Question 10 of 23

1

رکوع اور سجود میں حضورﷺ اللہ کے کس نام کا کثرت سے ذکر کرتے تھے؟

Select one of the following:

  • الرحمٰن

  • الرحیم

  • الملک

  • القدوس

  • العزیز

  • السلام

Explanation

Question 11 of 23

1

باقٍ لا یفنی : اللہ کی کون سی صفت کو ظاہر کرتا ہے ؟

Select one of the following:

  • الملک

  • القدوس

  • العزیز

  • الرحمٰن

  • المومن

  • المھیمن

  • الجبار

Explanation

Question 12 of 23

1

التحیات للہ ولصلوۃ والطیبات۔۔۔۔۔ حدیث کی رو سے اس کی فضیلت کیا ہے؟

Select one of the following:

  • زمین اور اآسمان میں موجود ہر نیک بندے تک سلامتی کی دعا پہنچتی ہے

  • اسکے بعد جو مانگنا چاہیں وہ مانگیں

  • بےشک اللہ سلامتی ہے اسلئے نماز میں جو کوئی بیٹھے تو یہ کہے

  • یہ سبھی کچھ

Explanation

Question 13 of 23

1

حضورﷺ نے کس نام کو پھیلانے کا حکم دیا اور خبر دی کہ یہ محبت پیدا کرنے اور جنت میں داخل ہونے کا زریعہ ہے؟

Select one of the following:

  • المومن

  • المھیمن

  • السلام

  • القدوس

Explanation

Question 14 of 23

1

ایمان کیا ہے؟

Select one of the following:

  • عمل

  • یقین

  • تصدیق

Explanation

Question 15 of 23

1

المومن کا لفظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ہے۔

Select one of the following:

  • مومن

  • ایمان

  • امن

Explanation

Question 16 of 23

1

امر بالمعروف ونہی عن المنکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

Select one of the following:

  • مشروط

  • لازم

  • منع

Explanation

Question 17 of 23

1

اللہ تعالیٰ المومن ہے، اگر ہمیں امن چاہیے تو کیا چھوڑنا ہو گا؟

Select one of the following:

  • بد دیانتی

  • دنیا کی محبت

  • شرک

Explanation

Question 18 of 23

1

آیت الکرسی کا کون سا حصہ اللہ تعالیٰ کے المھیمن ہونے پر دلالت کرتا ہے؟

Select one of the following:

  • لا الہ الا ھو

  • الحی القیم

  • لا تاخذہ سنۃ ولا نوم

  • ولا یحیطون بشی من علمہ

  • وسع کرسیہ السمٰوٰت والارض

Explanation

Question 19 of 23

1

منیع سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • مستند کتاب

  • قوت والا بادشاہ

  • بلند اور مضبوط قلعہ

  • کھجور کا درخت

Explanation

Question 20 of 23

1

حدیث کی رو سے عزت حاصل کرنے کے اسباب کیا ہیں؟

Select one of the following:

  • تقوی اور اطاعت

  • معاف کرنا اور تواضع اختیار کرنا

  • تقوی، اطاعت، معاف کرنا اور تواضع اختیار کرنا

Explanation

Question 21 of 23

1

نخلۃ الجبارۃ کس کو کہتے ہیں؟

Select one of the following:

  • ایسا درخت جو ہمیشہ ہرا بھرا رہے

  • لمبا کھجور کا درخت جس تک کوئی پہنچ نہ سکے

  • ایسا جزیرہ جہاں درخت ہی درخت ہوں

Explanation

Question 22 of 23

1

قال النبیﷺ تکون الارض یوم القیامۃ خبزۃ واحدۃ یتکفوھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیدہ کما یکفا احدکم خبزتہ فی السفر نزلا الاھل الجنۃ

Select one of the following:

  • الرحمٰن

  • الملک

  • الجبار

  • السلام

  • المھیمن

  • العزیز

Explanation

Question 23 of 23

1

قرآن کے کون کون سے اوصاف بیان ہوئے ہیں؟

Select one of the following:

  • العزیز

  • المھیمن

  • السلام

  • المومن

  • العزیز اور المھیمن

  • السلام اور المومن

Explanation