Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

42
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 4 years ago
Close

s. Taha Ayah : 105 - 135

Question 1 of 6

1

يَوْمَئِذٍ يَتَّبِعُونَ الدَّاعِيَ لَا عِوَجَ لَهُ...الدَّاعِيَ سے کون مراد ہیں؟

Select one of the following:

  • اسرافیلؑ

  • عزرائیلؑ

  • جبرائیلؑ

Explanation

Question 2 of 6

1

آیت 114: قرآن کو سیکھنے کے معاملے میں ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیئے

Select one or more of the following:

  • قرآن کو پڑھنے میں جلدی نہ کریں

  • مختلف قراء کی آواز میں قرآن سنیں

  • فہمِ قرآن میں اضافہ کی دعا کریں

  • بہترین قاری سے سیکھیں

Explanation

Question 3 of 6

1

.فَنَسِيَ یا نسیان کی کیا وجوہات ہیں؟

Select one of the following:

  • جان بوجھ کر بھلا دینا

  • غفلت

  • ذہنی کمزوری

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 4 of 6

1

وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ۔۔

Select one or more of the following:

  • فَتَشْقَىٰ

  • مَعِيشَةً ضَنكًا

  • فَغَوَىٰ

  • نَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَعْمَىٰ

Explanation

Question 5 of 6

1

Select from the dropdown list to complete the text.

۔وَأْمُرْ أَهْلَكَ ( بِالصَّلَاةِ, بِالصّوم, بِالزکوۃ ) وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا

Explanation

Question 6 of 6

1

وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ سے مراد نماز ہے۔کیا دلیل ہے؟

Select one of the following:

  • وَسَبِّحْ کی وجہ سے

  • اوقات کے ذکر کی وجہ سے

  • بِحَمْدِ کی وجہ سے

Explanation