الضُّرُّ کا روٹ ض ر ر ہے، جس کا معنی ہر طرح کا نقصان
إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ وَزَكَرِيَّا وَأَيُّوبَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ( وَزَكَرِيَّا, وَأَيُّوبَ, وَذَا الْكِفْلِ ۖ )
لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ‘ کس کی دعا ہے؟’
وَذَا النُّونِ
وَزَكَرِيَّا
وَإِسْمَاعِيلَ
صحیح ترتیب کا انتخاب کیجیئے
دھواں، دجال کا نکلنا، دابۃ الارض، مغرب سے سورج کا نکلنا، عیسیؑ کا نزول یاجوج ماجوج کی یورش۔
مغرب سے سورج کا نکلنا، دھواں، دجال کا نکلنا، دابۃ الارض، ، عیسیؑ کا نزول اور یاجوج ماجوج کی یورش۔
دھواں، دجال کا نکلنا، مغرب سے سورج کا نکلنا، دابۃ الارض، مغرب سے سورج کا نکلنا، عیسیؑ کا نزول
الزَّبُورِ سے مراد۔۔۔
داؤدؑ پر نازل کی گئی کتاب
جلی اور گاڑے خط سے لکھی ہوئی کتاب
آسمانی صحیحفے
تمام جوابات درست ہیں