عِطْفِهِ کا روٹ ع ط ف، اور جس کا معنی نرم ہے
سورة الحج میں قیامت کا ذکر کرنے کی وجہ۔۔۔
لوگوں کو ہجوم
انتظار کی گھڑیاں
گرمی کی شدت
تھکن
تمام جوابات درست ہیں
يَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ أَرْضَعَتْ وَتَضَعُ( مُرْضِعَةٍ, أَرْضَعَتْ, وَتَضَعُ ) عَمَّا أَرْضَعَتْ وَتَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا
انسان کی تخلیق کے مراحل بالترتیب۔۔
نُّطْفَةٍ ،مُّضْغَةٍ ،عَلَقَةٍ، ،مُّخَلَّقَةٍ
نُّطْفَةٍ ، عَلَقَةٍ، مُّضْغَةٍ ،مُّخَلَّقَةٍ
نُّطْفَةٍ ، ،مُّخَلَّقَةٍ ، ،عَلَقَةٍ، ،مُّضْغَةٍ
وَكَثِيرٌ حَقَّ عَلَيْهِ الْعَذَابُ سے مراد۔۔
جو اللہ کے آگے جھکتے نہیں
غیراللہ کے آگے جھکتے ہیں
جو اللہ کے آگے جھکتے ہیں
جو کسی کے آگے نہیں جھکتے