مومن ہر کام کا آغاز بسم اللہ سے کرتا ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔
Hint: More than one correct answers
اللہ نے ہمیں پیدا کیا ہے
اللہ ہی ہمیں رزق دیتا ہے
ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
سب کو معلوم ہو جاتا ہے کہ ہم مسلمان ہیں
بسم اللہ سے انسان کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
نیت اور قبلہ درست ہوجاتا ہے
نعمتوں کی یاد دہانی ہوجاتی ہے
انسان کے اندر وسعت پیدا ہوتی ہے
غوروفکر نصیب ہوتا ہے
تمام جوابات درست ہیں
بسم اللہ پڑھنا کس کا طریقہ رہا ہے؟
انبیاء کا
ہر ایک کا
تہجد گزار کا
کھانے سے محبت رکھنے والوں کا
کس سورت کے ابتدا میں بسم اللہ نہیں لکھی اور پڑھی جاتی؟
التوبة
ال عمران
الكهف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے شعور کے ساتھ بسم اللہ ادا ہو گا۔
اللہ کی پہچان
اللہ کی محبت
اللہ کی بڑائی
اللہ کی شان