اللہ سبحانہ و تعالی نے ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔کے لیے پیدا کیا ہے
عبادت
کام کاج
دولت کمانے
سیر و تفریح
تقوی کس کو کہتے ہیں؟
(Hint: 2)
اللہ نے جن کاموں کے کرنے کا حکم دیا ہے وہ کر لیں
اللہ نے جن کاموں سے رکنے کا حکم دیا ہے ان سے رک جائیں
اللہ سے جتنی سب محبت کرتے ہیں اتنی محبت کرنے کو
ڈر ڈر کے زندگی گزارنے کو
متقین کون ہیں؟
جو گناہوں سے بچتے ہیں
جو فرائض ادا کرکے اپنے اپنے آپ کو عذاب سے بچا لیتے ہیں
جو ہر وقت ذکر کرتے رہتے ہیں
جو نماز ادا کرتے رہتے ہیں
ابن عمر کے قول کے مطابق بندہ تقوی کی اصل حقیقت کو نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ وہ بات بھی نہ چھوڑ دے جو۔۔۔۔۔۔
دل میں کھٹکتی ہو
لوگوں کو ناپسند ہو
عبادت میں رکاوٹ ہو
قرآن سے دور کرنے والی ہو
اللہ کی محبت حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
تقوی
صدقےکی کثرت سورۃ
نمازوں کی کثرت
روزوں کی کثرت