Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

Qur'an Students Qur'an Kay Moti Quiz on Qur'an Kay Moti-Quiz 5, created by Al Huda Canada on 30/01/2021.

303
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 3 years ago
Close

Qur'an Kay Moti-Quiz 5

Question 1 of 5

1

کون سی دعا ہم ہر روز نماز میں مانگتے ہیں؟

Select one of the following:

  • اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ . صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ

  • رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

  • رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا

Explanation

Question 2 of 5

1

اطاعت کے لئے کونسی دو چیزیں ضروری ہیں؟

Select one or more of the following:

  • لوگوں کی رضامندی

  • بزرگوں کی پیروی

  • ارادہ

  • سنت

Explanation

Question 3 of 5

1

قیامت کے دن سب کے درجات ایک جیسے ہوں گے۔

Select one of the following:

  • غلط

  • صحیح

Explanation

Question 4 of 5

1

رفیقا رفق سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں۔۔۔۔۔

Select one or more of the following:

  • نرمی

  • رفاقت

  • محبت

  • رغبت

Explanation

Question 5 of 5

1

اسلام سے مراد۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • خوب عبادت گزار ہونا

  • اپنے برے رویوں سے لوگوں کو سلامتی میں رکھنا

  • سب کو سلام کرنا

  • اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کر دینا

Explanation