مَنسَكًا اسمِ ظرف ہے جس کے معنی۔۔
عبادت کے طریقے
عبادت کی جگہ
منہاج
تمام جوابات درست ہیں
يَكَادُونَ يَسْطُونَ بِالَّذِينَ يَتْلُونَ عَلَيْهِمْ آيَاتِنَا..يَسْطُونَ سے کیا مراد ہے؟
جھپٹنا
آنسو بہنا
حملہ آور ہونا
مسکرانا
اللہ کا پیغام لوگوں تک کیسے پہنچتا ہے
فرشتے، پیغمبر، لوگ
اللہ، پیغمبر، لوگ
فرشتے
پیغمبر
إِنَّ اللَّـهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ إِنَّ اللَّـهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ وَإِلَى اللَّـهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ( إِنَّ اللَّـهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ, إِنَّ اللَّـهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ, وَإِلَى اللَّـهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ ) مَا قَدَرُوا اللَّـهَ حَقَّ قَدْرِهِ ۗ
۔وَجَاهِدُوا فِي اللَّـهِ حَقَّ جِهَادِهِ….حَقَّ جِهَادِهِ کیسے کریں
کام کرنے کا پکا ارادہ
تنقید، ملامت، محلافت کی پرواہ نہ کرنا
حرص، لالچ، تعریف کی خواہش نہ ہو