غَمْرَةٍ سے مراد گہرا پانی، جس کا اصطلاحی معنی غفلت میں ڈوبنا
[۵۱]تمام رسولوں کو خطاب کر کے کس کا حکم دیا گیا؟
پاکیزہ چیزیں کھاؤ
نیک عمل کرو
جی بھر کے کھاؤ
حد سے نہ بڑھو
اہل مکہ کے مترفین کا رویہ قرآن کے ساتھ کیسا تھا؟
أَعْقَابِكُمْ تَنكِصُونَ
هُمْ لَهَا عَامِلُونَ
مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ
سَامِرًا تَهْجُرُونَ
صراط مستقیم پر چلنے میں کیا چیز مدد دیتی ہے
خواہشات کی پیروی
آخرت پر ایمان
GPS
فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ هُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ( فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ, هُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ, قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ ) وَلَوْ رَحِمْنَاهُمْ وَكَشَفْنَا مَا بِهِم مِّن ضُرٍّ لَّلَجُّوا۔۔۔